Posts

  Urdu Translation English Translation تحليلي حول الحرب بين إيران وإسرائيل أولاً، أود أن أشارككم منشورًا أعجبني كثيرًا: "قد تكون غيرة إيران زائفة، لكن انعدام الغيرة في 56 دولة إسلامية حقيقي بنسبة 100٪." ثانيًا، أود أن أقدّم لكم اقتباسًا من كتاب الدكتور أسرار أحمد "گفتگو: إقبال کا ایک پہلو" ، حيث قال: إن التدخل الذي قامت به أمريكا في أفغانستان (وقد قال ذلك أثناء الحرب الأمريكية – الأفغانية)، في الحقيقة، إن اليهود يريدون إشعال آخر حرب صليبية. اليهود يعرفون الأحاديث النبوية أفضل مما نعرفها نحن. ومعنى أحد الأحاديث أن جيوشًا ستخرج من خراسان وتفتح بيت المقدس. علماً أن خراسان تضم جزءًا من إيران، وجزءًا صغيرًا من أفغانستان، وبعضًا من باكستان. وقد شعر اليهود أن هذه الجيوش ستخرج من أفغانستان، فبدأوا الحرب هناك. كان هذا جانبًا من كلام الدكتور، ولكن إذا نظرنا اليوم، نجد أن إيران تصدر تصريحات شديدة ضد إسرائيل. كما أن اليهود خسروا الحرب في أفغانستان، فشعروا أن الجيوش الحقيقية ستخرج من هنا، ولذلك بدأوا الهجوم في هذه المنطقة. ومن خلال الأحاديث، نعلم أيضًا أن إيران وتركيا ستخ...
Urdu Translation of this text My Analysis on the Iran–Israel War First of all, I want to share a post that I really liked: "It may be that Iran’s honor is fake, but the dishonor of the 56 Muslim countries is 100% real" Secondly, I want to present to you an excerpt from Dr. Israr Ahmed’s book Guftagu: Iqbal , in which he said: The intervention that America carried out in Afghanistan (he said this during the US–Afghan war), in reality, the Jews want to trigger the last Crusade. The Jews know the Ahadith even better than we do. One Hadith’s meaning is that armies will emerge from Khorasan which will conquer Jerusalem. It should be noted that Khorasan includes part of Iran, a small part of Afghanistan, and some part of Pakistan. The Jews felt that this army would emerge from Afghanistan, so they started the war in Afghanistan. This was one aspect of Doctor’s book, but if we look today, Iran has been making very strong statements against Israel. The Jews also lost the war in Afgh...
English Translation of this text ایران-اسرائیل جنگ پر میرا تجزیہ اولاً، میں آپ کے سامنے ایک پوسٹ پیش کرنا چاہتی ہوں جو مجھے بہت پسند آئی۔ وہ یہ تھی "ہو سکتا ہے کہ ایران کی غیرت نقلی ہو، مگر 56 مسلم ممالک کی بے غیرتی 100 فیصد اصلی ہے۔" ثانیاً، میں آپ کے سامنے ڈاکٹر اسرار احمد کی کتاب گفتگو: اقبال کا ایک پہلو سے ایک اقتباس پیش کرنا چاہتی ہوں، جس میں انہوں نے فرمایا: جو مداخلت امریکہ نے افغانستان میں کی ہے (یہ بات انہوں نے امریکہ-افغان جنگ کے دوران کہی تھی)، دراصل یہودی آخری صلیبی جنگ کروانا چاہتے ہیں۔ یہودی احادیث کو ہم سے بھی بہتر جانتے ہیں۔ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ خراسان سے فوجیں نکلیں گی جو بیت المقدس کو فتح کریں گی۔ یاد رہے کہ خراسان میں ایران کا حصہ، افغانستان کا تھوڑا سا حصہ اور پاکستان کا کچھ حصہ شامل ہے۔ یہودیوں کو محسوس ہو رہا تھا کہ وہ فوج افغانستان سے نکلے گی، اس لیے انہوں نے افغانستان میں جنگ شروع کر دی۔ یہ تو ڈاکٹر صاحب کی کتاب کا ایک پہلو تھا، مگر اگر ہم آج دیکھیں تو ایران کی طرف سے اسرائیل کے خلاف کافی سخت بیانات آ رہے ہیں۔ یہودی افغانستان کی جنگ بھی ہار چکے تھ...
  کشمیر کی لہو رنگ وادی کی  سیر     یہ اگرچہ صرف ایک تخیلاتی کہانی ہے، مگر اس میں ہر کشمیری کی صدا، جذبات اور احساسات موجود ہیں۔ میں نے سامانِ سفر باندھ لیا تھا۔ میں اس سفر کے لیے بہت پُرجوش تھی کیونکہ میری منزل کشمیر کی جنت نظیر وادی تھی، لیکن مجھے اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ میں کشمیر کی جنت نظیر وادی کی سیر کے بجائے، کشمیر کی لہو رنگ وادی کی سیر کے لیے جا رہی ہوں۔ ہماری گاڑی بھارت کے راستے سے کشمیر کی سرحد میں داخل ہو گئی تھی کیونکہ پاکستان سے جموں کشمیر جانا ممکن نہ تھا۔ چیک پوسٹ پر ہمیں بھارتی افسران نے روکا اور ہم سے شناختی کارڈ طلب کیا۔ میرے چچا کے بھارت میں کچھ سیاسی روابط موجود تھے۔، اس لیے انہوں نے ہمارا بھارتی شناختی کارڈ بنوا دیا تھا، جس کے باعث ہمیں کوئی مشکل درپیش نہ آئی۔ ہماری گاڑی آگے بڑھ رہی تھی۔ میں پہاڑوں کے حُسن و جمال اور شان و شوکت دیکھنے میں مصروف تھی۔ ڈرائیور نے گاڑی روک دی۔ ہم باہر نکلے، تو دیکھا کہ ایک بہت بڑا تالاب ہے۔ میں یہ دیکھ کر دنگ رہ گئی کہ تالاب کا پانی سرخ تھا۔ مجھے لگا کہ یہ صرف میری آنکھوں کا دھوکہ ہے، لیکن جب میں نے اپنے گھر وا...
  ضرب کلیمی ہم  مشرق کے مسکینوں کا دل مغرب  میں  جا  اٹکا  ہے واں  کنٹر  سب  بلوری  ہے  یاں  ایک   پرانا   مٹکا  ہے اس دور میں سب مٹ جائیں گے ہاں باقی وہ رہ جائے گا  جو  قائم  اپنی  راہ  پر  ہے  اور  پکا  اپنی  ہٹ  کا  ہے عصرِ حاضر میں امت مسلمہ پسماندگی کا شکار ہے اور اس کی وجہ صرف اور صرف اپنے دین و ثقافت کو ترک کر کے مغربی تہذیب کو اپنا لینا ہے۔ چند صدیوں قبل مسلمانوں کی جو ہشمت پناہی تھی اب عالم نو میں اس کا خاتمہ ہو چکا ہے اور اس کے زمہ دار مسلمان خود ہیں۔ انگریز مسلمانوں کو اپنا غلام بنانا چاہتے تھے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے دن دگنی رات چوگنی محنت کی جس کے نتیجے میں انہوں نے کامیابی حاصل کی۔ انگریزوں کی اس کامیابی کے پیچھے سب سے بڑا کردار مسلمانوں کا تھا ۔ مسلمانوں نے ان کی غلامی قبول کر لی۔ اگر ہم اس وقت ان کی غلامی کرنے سے انکار کر دیتے تو آج آزادانہ طور پر زندگی بسر کر رہے ہوتے۔   یورپ    کی    غلامی  ...
Image
  You can find you spirit in this article Should Education Be Free Education is an important part of human’s life. Prophet Muhammed (SAW) said “ a father gives his children nothing good than a good education ”. This Hadith enlightens the importance of education. The secret behind the growth of any nation is education. After knowing the importance of education, it is our responsibility to spread it. It is a Hadith that acquire knowledge and impart it to others. Every one should gain knowledge as it enables growth and development. In our country Pakistan , 25   million   children are not going school because they are economically instable and their parents cannot afford to pay fees of school. In Pakistan schools provide low quality education at high cost. There should be 96 percent literacy rate in a country like Pakistan but literacy rate of Pakistan is 62.8 percent which is very low as compare to the other world. Over 60 percent population of Pakistan lives in rur...